دامن کوہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہاڑ کے نیچے کی وادی، میدان جو ہاڑ سے ملا ہوا نیچے کی طرف ہوتا ہے، تلیٹی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پہاڑ کے نیچے کی وادی، میدان جو ہاڑ سے ملا ہوا نیچے کی طرف ہوتا ہے، تلیٹی۔